وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی  کی ملاقات

283

اسلام آباد،21اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔