پاکستان اور عراق مذہبی، ثقافتی، سماجی، بندھنوں میں بندھے ہوئے ہیں:  ڈپٹی چیئرمین   سینٹ   

321

اسلام آباد،21اکتوبر  (اے پی پی):سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا  نے کہا ہے کہ  پاکستان اور عراق مذہبی، ثقافتی، سماجی، بندھنوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے عراق کے سفیر حامد عباس لفتا آ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ  پاکستان اور عراق مذہبی، ثقافتی، سماجی، بندھنوں میں بندھے ہوئے ہیں ۔

  انہوں نے کہا کہ  ہماری خواہش ہے کہ پاکستان اور عراق کے مابین دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔