ایبٹ آباد ،26 نومبر (اے پی پی ):گلیات میں برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سٍڑکوں کی بحالی کا آپریشن جاری ہے
ترجمان جی ڈی اے نے کہا کہ سیاح دوراں سفر تیز رفتاری سے گزیز کریں دوران سفر گاڑیوں کے ساتھ چینز کا استعمال ضرور کریں،
سیاح علی الصبح اور شام کے اوقات میں سفر نہ کریں، مقامی آبادی اور سیاحوں کی رہنمائی کیلئے کنٹرول روم فعال ہے، سیاح مدد و رہنمائی کیلئے 03411112226 پر رابطہ کریں۔