نوشہرہ ورکاں؛ٹریفک پولیس کیجانب سےسموگ اور فوگ سے بچاؤ کیلئے تین روزہ آگاہی کیمپ لگایا گیا

68

نوشہرہ ورکاں،16نومبر(اے پی پی):سٹی ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ گوجرانوالہ کی جانب سے جنرل بس اسٹینڈ پرسموگ اور فوگ سے بچاؤ کے لیے تین روزہ آگاہی مہم کے لیے کیمپ لگایا گیا۔

عام راہگیروں کو آگاہی کے لیے پمفلٹ تقسیم کیے گئے اور بتایا گیا کہ سموگ اور فوگ سے بچاؤ کے لیے ہر ممکن احتیاطی تدابیر کو معمولات زندگی میں شامل رکھا جائے، سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ آئندہ دنوں میں سموگ اور فوگ میں اضافہ انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے۔