پانچویں تھل جیپ ریلی؛ بائیکرز  ریس ابراہیم خان نے جیت  لی

0
79

مظفرگڑہ،22نومبر(اے پی پی ): پانچویں تھل جیپ ریلی کا آخری روز۔ ریلی کے دوران بائیکرز کی ریس اختتام پذیر ہوگئی، ریلی میں 6 موٹر سائیکل سواروں نے حصہ لیا۔ موٹربائیکرز ریلی کا ٹریک 9 کلومیٹر پر بنایا گیا تھا۔ ریلی میں ابراہیم خان نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ دوسری پوزیشن ضیغم چوہان اور تیسری پوزیشن معین نے حاصل کی۔