وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

182

اسلام آباد،26 نومبر ( اےپی پی): وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کراچی سے ملحقہ سمندری پٹی کے ماحولیاتی مسائل کے تدارک کیلئے کی گئی منصوبہ بندی پر گفتگو کی گئی۔