وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا  جدہ ائرپورٹ پر مختصر اسٹاپ اوور

291

جدہ ، 25 نومبر ( اےپی پی):کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ آمد پر مکہ کے چیف آف رائل پروٹوکول آحمد بن ظافر، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجازِ اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ۔

مختصر قیام کے بعد وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ نائجر روانہ ہوگئے۔