پارا چنار: بڑھتی ہوئی سردی کی وجہ سے مچھلی کے دام اور فروخت میں اضافہ

219

پاراچنار، 23 نومبر (اے پی پی):  پاراچنار کے پہاڑوں پر برف باری اور ڈسٹرکٹ کرم کے دوسرے علاقوں پر بارش کا سلسلہ جاری ہے۔شہر میں بڑھتی ہوئی سردی کی وجہ سے مرغی اورمچھلی  کے دام  اور فروخت میں اضافہ  ہو گیا ہے۔