چیف ٹریفک آفیسر ملتان ظفر بزدار نے طلباء و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر

78

ملتان 10 نومبر 2020 چیف ٹریفک آفیسر ملتان ظفر بزدار نے IBA ڈیپارٹمنٹ BZU میں طلباء و طالبات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیتے ہوئےطلبا کو ہدایت کی کہ اپنی لین میں رہ کر سفر کریں اسٹاپ لائن سے پیچھے گاڑیوں کو روکیں۔  موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازماً کریں تاکہ محفوظ رہے ، خدا نخواستہ ایکسیڈنٹ ہونے کی صورت میں ہیلمٹ  ہمیں دماغی چوٹ سے بچاتا ہےہمیشہ گاڑی کو اور ٹیک کرتے ہوے اشارے کا  استعمال  ضرور کریں۔