شجاع آباد:کرونا  وائرس  کے خاتمے کیلئے  نماز جمعہ اور عصر کے بعد خصوصی دعائیں مانگیں گئیں

73

 اسلام آباد،04 دسمبر (اے پی پی ): کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا  کے  باعث  آج ملک بھر میں یوم دعا منایا جا رہا ہے ،  پوری قوم نے وبا سے محفوظ  رہنے کے لیے  نماز جمعہ اور نماز عصر کے بعد کرونا وائرس کے خاتمے  کے لیے  خصوصی دعائیں مانگیں کہ اللہ رب العزت پوری دنیا کو خصوصاً پاکستان کو اس وبا محفوظ رکھے۔؎