لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیچپ فیکٹری کے خلاف بڑی کارروائی

132

 لاہور، 03 دسمبر (اے پی پی ):پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کیچپ فیکٹری کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹماٹر کے بغیر کیمیکل, سٹارچ، مصنوئی فلیورز اور کھلے رنگو ں سے جعلی کیچپ تیار کرنے پر پروڈکشن یونٹ کو سربمہر کر دیا۔