اسلام آباد، 08 دسمبر(اے پی پی ): کرونا وائرس میں کمی کی ایک وجہ کرونا سے لڑنے والے سپاہیوں کی انتھک محنت ہے جو دن رات ہماری حفاظت اور علاج کیلئے مصروف عمل ہیں ، ان سپاہیوں کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ اختیاطی تدابیر پر بھرپور عمل کرنا ہے۔