اسلام آباد، 08 دسمبر(اے پی پی ): کرونا وائرس پاکستان میں پھر سے پھیل رہا ہے ، حکومت کی جانب سے اختیاطی تدابیر کے طور پر ریسٹورانٹس اور سنیما گھروں کو جزوی طور پر کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ، اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ہوٹلوں اور سنیما گھروں میں جاتے وقت حکومتی ایس او پیز پر عملدآمد کرتے ہوئے اپنی حفاظت خود کریں ۔











