ئر اداکار نذیر درانی نے کرونا ایس او پیز پر عملد آمد سے متعلق پشتو زبان میں اپنے ویڈیو
پیغا م میں کہا ہے کہ کورونا کی وبا ابھی تک ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اب بھی موجود ہے اور اس کے مزید پھیلنے کا بھی خدشہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وبا سے نمٹنے کیلئے ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا۔