کمشنر جاوید اختر محمود کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس

85

ملتان، 04 دسمبر (اے پی پی ): کمشنر کا تمام سکیموں بکی بروقت تکمیل کا حکم صادر فرمایا کمشنر کا ڈپٹی کمشنرز کو سکیموں کی مانیٹرنگ کا ٹاسک بھی دیا اور کہا کہ سکیموں کی تکمیل میں کوالٹی پر سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گااجلاس میں ہائی ویز کی 5,پبلک ہیلتھ1,بلڈنگ کی 1 سکیم منظور بھی کی گئی پٹھان دی ماڑی تا راواں ٹاے پور روڈ فیز2 کی منظوری دی گئی اور کہا  62.92 ملین روپے لاگت سے فیز 2 میں 1.10 کلومیٹر روڈ تعمیر کی جائے گی جہانیاں بدھلہ روڈ ضلع خانیوال روڈ کی تعمیر و مرمت کی بھی منظوری دے دی گئی ہے 121.9ملین روپے کی لاگت سے 9.4 کلومیٹر روڈ کی تعمیر و مرمت کی منظوری بھی دی اللہ دتہ کیٹل فارم تا دلو موڑ روڈ کی کشادگی کی منظوری بھی دی گئی کہا کہ 119.9 ملین لاگت سے 10.31 کلومیٹر روڈ کشادہ و تعمیر کی جائے گی دانش سکول ٹبہ سلطان پور تا دنیا پور 185.4 ملین روپے لاگت سے 6.96 کلومیٹر روڈ کی منظوری دی گئی گرلز کالج روڈ تا کہروڑپکا چوک کی 96.5 ملین روپے لاگت سے 2 کلومیٹر روڈ کی دوراہیہ کی منظوری دی گئی ہے تلمبہ شہر کی واٹر سپلائ،سیورج کی 107 ملین روپے کی سکیم منظور کی گئی اور چوک جمال میں رورل ہیلتھ سنٹر کی سکیم منظور کی گئی۔