اوکاڑہ؛ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن 2021/22 کا انتخابی عمل شروع

147

اوکاڑہ،09جنوری ( اے پی پی): ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن   2021/22کےانتخابی عمل شروع ہو گیا ہے،پولنگ کا سلسلہ بغیر وقفے کے صبح 9سے شام 4بجے تک جاری رہے گا۔

پولنگ میں 16سو وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

 وکلاء الیکشن میں دوروائتی  راجپوت اور آرائیں گروپس کےامیدوار آمنے سامنے ہیں جبکہ الیکشن کی صورتحال پرامن رکھنے کے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔