اوکاڑہ/ تھانہ کینٹ پولیس نےدو منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے 3000 گرام چرس برآمد کرلی

76

اوکاڑہ۔ 28جنوری ( اےپی پی):  ڈی پی او فیصل شہزاد کے احکامات کے نتیجے میںDSP صدر ظفر اقبال ڈوگر کی نگرانی میں جاوید خاں SHOتھانہ کینٹ اوکاڑہ ، راؤ محمد حسین SI/INV اور انکی ٹیم نےمنشیات فروشوں کے خؒاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان مسمیان شاہ نواز ولد بشیر احمد قوم وٹو سکنہ 45 GD سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ  مسمی اعجاز احمد ولد رحمت علی قوم کاٹھیہ سکنہ 53/3R سے 800 گرام چرس برآمد کی ملزمان کے خلاف مقدمہ  بجرم 9B/CNSA تھانہ کینٹ درج رجسٹر کیا۔