شکر گڑھ میں موسلادھار بارش، موسم مزید سرد ہو گیا

130

شکرگڑھ،23جنوری(اے پی پی):  شہر اور گردونواح میں گرج چمک اور سرد ہواؤں  کے ساتھ موسلادھار بارش، بارش اور سرد ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔