ملتان؛ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر انور بھٹہ کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

161

ملتان،02جنوری(اے پی پی)؛ ریٹائرڈ ہونے والے ٹریفک انسپکٹر انور بھٹہ کے اعزاز میں  ٹریفک پولیس لائنز میں  تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

 ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، ڈی ایس پی سٹی اور ٹریفک اسٹاف نے شرکت کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں سی ٹی او ملتان نے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر کی خدمات کو سراہا اور انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، ریٹائرڈ انسپکٹر کے لیے ہائی ٹی کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ریٹائرڈ انسپکٹر نور بھٹہ نے سی ٹی او ملتان محمد ظفر بزدار کا شکریہ ادا کیا۔