وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی  ملاقات

103

اسلام آباد،6جنوری  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بدھ  کو  یہاں    ملاقات کی۔ ملاقات میں اہم پارلیمانی امور پر گفتگو کی گئی۔