اسلام آباد،04جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر برائے کرونا وبا کا اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا ۔اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔