لاہور،07 جنوری (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جنوبی پنجاب کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔
آپریشنز ٹیموں نے سال 2020 میں 125,490 مقامات کی چیکنگ کی اور 3,229 کو سیل کیا جبکہ ناقص انتظامات پر 12 ہزار 664 پوائنٹس پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔