اوکاڑہ: تھانہ حویلی لکھا پولیس کی کارروائی4رکنی ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار

113

اوکاڑہ،17فروری(اے پی پی): تھانہ حویلی لکھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے4 رکنی ڈکیت گینگ کوسرغنہ سمیت گرفتار کرلیا۔ڈاکوؤں کے قبضہ سے بھاری تعداد میں ناجائز اسلحہ بھی برآمد

ڈکیت گینگ روڈ پر ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے تھے کہ پولیس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کر لئے گئے۔گرفتار ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے