لودھراں؛یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

56

لودھراں،5 فروری(اے پی پی):یوم کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی کی قیادت ڈی پی او سید کرار حسین اور ڈپٹی کمشنر عمران قریشی نے کی۔