ملتان؛سیکرٹری پنجاب ٹرانسپورٹ اتھارٹی ندیم اقبال سید کا جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ

82

ملتان، 27فروری(اے پی پی): سیکریٹری پنجاب  ٹرانسپورٹ اتھارٹی ندیم اقبال سید نے جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ کیا اور مختلف بسوں اور ویگنوں کے ٹرمینلز پر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسٹینڈز پر موجود مسافروں سے گتفگو بھی کی، مسافروں سے سہولیات، کرایوں اور اسٹنڈز انتظامیہ کے رویے بارے بھی معلومات بھی حاصل کی۔

 اس موقع پر سیکریٹری نے ڈائیوو اسٹینڈ کا بھی دورہ کیا اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر  ڈائیوو اسٹینڈ پر واقع ٹک شاپ کو نوٹس جاری کر دیا۔