وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی  سے  قطرکے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر مطلق بن ماجد  کی ملاقات

90

اسلام آباد، 23 فروری(اے پی پی ): وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی  سے  قطرکے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر مطلق بن ماجد نے منگل  کو  یہاں    ملاقات کی ،ملاقات میں  باہمی دلچسپی کے امورخصوصاً افغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا۔