وزیر اعظم عمران خان  کی  سری لنکا کے صدر گوتا بایا راجہ پاکسے سے  ملاقات

104

کولمبو،24فروری  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر گوتا بایا راجہ پاکسے سے ملاقات کی ہے، دونوں راہنماؤں کی ون آن ون ملاقات بدھ کو یہاں کولمبو کے صدارتی سیکرٹریٹ میں ہوئی۔