پاراچنار :آنٹی ڈرگز پولیس کے دو الگ الگ کاروائیوں میں 34800گرام چرس برآمد کرلی

91

پاراچنار ،09 فروری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طاہر اقبال کے ہدایات کے بعداپر کرم میں آنٹی ڈرگز پولیس کے دو الگ الگ کاروائیوں میں 34800گرام چرس برآمد کرلی ۔اس دوران ایک کار بھاگنے پر پولیس نے پیچھا کر کے گاڈی کو روڈ پر چھوڑ کر سمگلرز بھاگنے میں کامیاب ہو گئے۔اور گاڈی سے 15600گرام چرس برآمد کیا گیا اور دوسرا کاروائی پیدل گیدو جنگل میں پچھا کر کے سمگلر بھاگ گیا اور 19200گرام چرس برآمد کیا گیا اور اس قسم کے کاروائی کا سلسلہ جاری رکھے گے۔