ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کا انٹر نیشنل سکواش لیگ کے روٹ کا دورہ

63

ملتان، 8فروری(اے پی پی ): ڈپٹی کمشنر عامر خٹک  نے   انٹر نیشنل سکواش لیگ کے روٹ کا دورہ کیا  ۔دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر نے چونگی نمبر9 سے بوسن روڈ تا ڈی ایچ اے روٹ کا معائنہ کیا اور  روٹ پر صفائی ستھرائی اور شجرکاری کا جائزہ  بھی لیا ۔

ڈپٹی کمشنر  نے صفائی کے بہترین انتظامات پر ایم ڈبلیو ایم سی کے مانیٹرنگ افسران اور ورکرز کی تعریف کی۔