چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صوبائی وزیرِ تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات

58

کوئٹہ یکم مارچ (اے پی پی): چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صوبائی وزیرِ تعلیم سردار یار محمد رند سے کوئٹہ میں ملاقات کی ۔ملاقات میں سینٹ الیکشن کہ حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔