وزیرِ اعظم سے خواتین اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات

54

اسلام آباد،02 فروری (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین ممبران قومی اسمبلی   ثو بیہ کمال خان ، ساجدہ بیگم  اور  نصرت واحد  نے   منگل  کو    یہاں    پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر اور پارلیمانی سیکریٹری منصوبہ بندی  کنول شوزب بھی ملاقات میں موجود تھی۔