اسلام آباد ، 02 مارچ (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی سردار طالب حسین نکئی (این اے 140) ، راحت امان اللہ بھٹی (این اے 119) اور ملک کرامت علی کھو کھر (این اے 135) نے منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔