ژوب : سرکاری  تعلیمی اداروں میں داخلہ مہم جاری۔۔ ڈپٹی کمشنر  شہک بلوچ کا عوام اور والدین کے نام پیغام

67

ژوب ،18 مارچ (اے پی پی ): گورنمنٹ آف بلوچستان اور یونیسیف نے اسکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز کر چکاہے، ڈپٹی کمشنر ژوب شہک بلوچ  کا پیغام ،والدین اس مہم میں ہمارے ساتھ دیں،سارے بچوں کو سکول میں داخلہ دینے کا عزم رکھتے ہے،اس عزم میں ہمارے ساتھ دیں، اور اپنے بچے بچیوں کو اسکولوں میں داخلہ دے۔