گڑ منڈی حسین آگاہی بازار میں   تین منزلہ مکان کو آگ لگنے کی اطلاع

44

ملتان، 23 مارچ(اےپی پی ): گڑ منڈی حسین آگاہی بازار میں ایک تین منزلہ مکان کو آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 فائر فائرٹینڈر کی ٹیم موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔