این اے 75 کےضمنی انتخابات،آراوآفس سےپریزائیڈنگ عملےکوانتخابی سامان کی ترسیل شروع

10

 

سیالکوٹ09اپریل( اےپی پی)قومی اسمبلی کےای ناے 75 (سیالکوٹ4 )کےضمنی انتخابات کےسلسلہ میں آراوآفس سےپریزائیڈنگ عملےکوانتخابی سامان کی ترسیل کاسلسلہ شروع ہوچکاہے۔360 پولنگ اسٹیشنزپر 927 پولنگ بوتھ کےعملےکوسامان کی ترسیلکےبعدرینج رزاورپولیس کیس ختسیکیورٹیمیںپولنگاسٹیشنزکیجانبروانہکیاجارہاہے۔ڈپٹیکمشنرآراوآفسمیںتماممعاملاتکابغورجائزہلےرہےہیں۔