ریسکیو1122 فائرفائر ٹینڈر کی ٹیم نے شجاع آباد میں گندم کی ترشنگ کے بعد بھونسے میں لگی آگ پر قابو پا لیا

34

شجاع آباد، 28اپریل(اے پی پی): نواحی گاؤں بسندے والا شام داد میں گندم کی کی کٹنگ کے بعد جمع بھونسے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو1122 فائرفائرٹینڈر کی ٹیم نے موقعے پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا