صوابی ،17اپریل(اے پی پی ):رات گئے سے ہلکی ہلکی بارش خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں سمیت ضلع صوابی کے کئی علاقوں میں جاری ہے جس سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ روزہ داروں کے چہروں پر بھی خوشی کی لہر دوڑتی نظر آتی ہے۔