قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا

34

اسلام آباد،20اپریل(اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں ناموس رسالتؐ کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی جس پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے اظہار خیال کیا۔ بعد ازاں سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا