ملتان؛ سلطان پورہ ھمنڑ گاؤں میں  مکان کی  چھت  گر گئی، تین افراد  زخمی

12

ملتان ،22 اپریل (اے پی پی): سلطان پورہ ھمنڑ گاؤں میں  مکان   کی  چھت  کر گئی ، اطلاع  ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق چھت گرنے کے نتیجے میں تین لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں نکال دیا گیا ہے ۔متاثرین کو ابتدائی طبی امداد کے بعد  نشتر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔