مری ، 22 اپریل (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے ، گلیات میں گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کے باعث موسم شدید سرد ہو گیا ہے ۔ موسم کے باعث رمضان کے بابرکت ایام خوب ٹھنڈی ہو گئی ہیں ۔