ملکہ کوہسار مری میں   وقفے وقفے  سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری

28

مری ، 22 اپریل (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں   وقفے وقفے  سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے   ، گلیات میں گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری  کے باعث موسم   شدید سرد  ہو گیا  ہے  ۔ موسم کے باعث رمضان کے بابرکت ایام   خوب  ٹھنڈی ہو گئی ہیں ۔