وزارتِ خارجہ کی سٹرٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن نے وزیر خارجہ کے دورہ ء ایران کے حوالے سے خصوصی ویڈیو جاری کردی

14

اسلام آباد ،20 اپریل (اے پی پی ):وزارتِ خارجہ کی سٹرٹیجک کمیونیکیشن ڈویژن نے وزیر خارجہ کے دورہ ء ایران کے حوالے سے خصوصی ویڈیو جاری کردی

ویڈیو میں پاکستان اور ایران کے مابین، یکساں مذہبی اور ثقافتی اقدار کی بنیاد پر استوار، دو طرفہ گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کی گئی ہے۔