وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر   اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی ملاقات

11

اسلام آباد،22اپریل (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیرِاعظم کو ملک میں کورونا کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم نے این سی سی برائے کوویڈ کا اجلاس طلب کر لیا