پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں 93 پناہ گاہیں بنائی گئی ہیں

14

 

لاہور ، 13اپریل (اے پی پی): پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں 93 پناہ گاہیں بنائی گئی ہیں جس کا مقصد ایک شہر سے دوسرے شہر آنے والے ایسے مسافر جن کے پاس رہنے کی جگہ اور کھانے کے لیے پیسے کم ہوں ان کی  رہائش اور کھانے کی ذمہ داری حکومت اٹھا سکے ۔ ریاست مدینہ کے تصور کو حقیقی رنگ بھرنے کے لیے تحریک انصاف کی حکومت پناہ گاہوں دیکھ بھال کر رہی ہے اور یہاں کھانے اور رہنے کا معیار کافی اچھاہے