پنڈی بھٹیاں :ٹرولنگ پولیس اھلکاروں نے رقم ملنے کی اطلاع ایس پی پٹرولنگ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ کو دی

42

پنڈی بھٹیاں،28 اپریل (اے پی ٌی ):ٹرولنگ پولیس اھلکاروں نے رقم ملنے کی اطلاع ایس پی پٹرولنگ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ کو دی ڈی ایس پی پٹرولنگ پرویز اقبال گوندل نے شناختی کارڈ والے ایڈریس پر رابطہ کروایا تو پتہ چلا کہ جاوید خان ایک محنت کش شیر فروش ھے

ڈی ایس پی نے اپنی موجودگی میں رقم محنت کش جاوید خان کو واپس کی ایس پی پٹرولنگ گوجرانوالہ شجاعت حسین رانا نے پٹرولنگ پولیس اھلکاروں کو فرض شناسی اور دیانتداری پر سرٹیفیکٹ اور نقد انعامات کا اعلان کیا ھے۔