ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی نے97 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دےدی ہے

26

 

ملتان، 28 اپریل(اے پی پی): ضلعیملتانتعمیروترقیکےنئےسفرکاآغازکردیاگیاہے۔ڈسٹرکٹڈویلپمنٹکمیٹینے97 ترقیاتیمنصوبوںکیمنظوریدےدیہے۔انمنصوبوںکےلئے90 کروڑروپےجاریکردئےگئےہیں۔ڈسٹرکٹڈویلپمنٹکمیٹیکااجلاسڈپٹیکمشنرعلیشہزادکیصدارتمیںمنعقدہوا۔ایڈیشنلڈپٹیکمشنرہیڈکوارٹررانااخلاقاحمدخان،ڈیجیپیایچاے،ڈائریکٹرپیایچاےنذیرچغتائی،ایکسینہائیوےہمایوںمسرور،پبلکہیلتھاورمحکمہانہارکےافسراننےشرکتکی۔ڈپٹیڈائریکٹرڈویلپمنٹعرفانانجمنےبریفنگدی۔

ڈپٹیکمشنرعلیشہزادنےاجلاسسےخطابکرتےہوئےکہاکہ 97 ترقیاتیمنصوبےکمیونٹیڈویلپمنٹپروگرامفیزتھریکےتحتمکملکئےجائیںگے۔انمنصوبوںمیںہائیوےکے32 پراجیکٹسشاملہیںجنپر41کروڑ 25لاکھروپےخرچکئےجائیںگے۔20کروڑ19لاکھروپےکیلاگتسےلوکلگورنمنٹکے23 سکیمیںمکملکیجائیںگی۔پبلکہیلتھانجیئرنگ 25 پراجیکٹسمکملکرےگاجسپر16کروڑ40 روپےخرچکئےجائیںگے۔واساکےتحتسیوریجکے 17منصوبےمکملکئےجائیںگےجنپر12کروڑ15لاکھروپےلاگتآئےگی۔

ڈپٹیکمشنرنےکہاکہملتانشہرکوخوبصورتبنانےکےلئےپیایچاے 14 منصوبوںپرکامکاآغازکرنےجارہاہےجسپر2کروڑ19 لاکھروپےخرچکئےجائیںگے۔نادرنبیوٹیفکیشنپراجیکٹپر36 لاکھروپےخرچکئےجائیںگے۔اسمنصوبےکےتحتمختلفاقسامکےدرختلگائےجائیںگے۔اللہبخشکالونیمیںپارککےمنصوبےپر15لاکھروپےلاگتآئےگی۔پیایچاےکیچارنرسریوںکیڈویلپمنٹپر1کروڑروپےخرچکئےجائیںگے۔انمیںشاہشمس،قلعہکہنہقاسمباغ،مدنینرسریاورپرویزالہیپارککینرسریاںشاملہے۔اسکےعلاوہقاسمبیلہکینالکیگرینبیلٹاورمیٹروبسروٹپرپھولوںکیہینگنگباسکٹکےمنصوبہپرکامکاآغازکیاجارہاہے۔گلگشتمیںپوسٹآفسکےساتھبھیشجرکاریکیجائےگی۔

علیشہزادنےبتایاکہنقشبندکالونی،انصاریچوکنوابپورکیسڑکوںکوکارپٹکیاجائےگا۔یونینکونسل،31,32,35 ,36,37 میںگلیوںمیںٹفٹائللگانےکےمنصوبےشروعکئےجارہےہیں۔یونینکونسل1,2,3, 38،61،70,81 کیگلیوںمیںٹفٹائللگےگی، تماممنصوبےبروقتمکملکئےجائیںگےاورمنصوبوںکےترقیاتیمعیارپرکوئیسمجھوتہنہیںکیاجائےگا۔