پاراچنار،28اپریل (ا ےپی پی):ضلع کرم کے ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار سمیت ضلع کرم میں کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے کیلئے محکمہ صحت،علماءکرام، غیر سرکاری تنظیموں، اور میڈیا اپنا اپنا کردار ادا کر رہی ہے ،جو قابل فخر ہیں۔











