گھوٹکی، 28 اپریل(اے پی پی):ضلعگھوٹکیمیںکوروناوائرسکےپیشنظرایساوپیزپرعملدرآمدکروانےکافیصلہ،خلافورزیکرنےوالوںکےخلافکارروائیہوگی،لوگوںمیںکوروناکےخلافآگہیفراہمکرنےکےاقداماتکئےجائیںگے۔ضلعگھوٹکیمیںکوروناوائرسکےپیشنظرایساوپیزپرعملدرآمدکروانےاورممکنہناخوشگوارصورتحالسےنمٹنےکےسلسلےمیںکمانڈرآرٹلری 16 ڈویزنپنوعاقلکینٹبرگیڈیئرراشدندیمکیزیرصدارتڈپٹیکمشنرکمپلیکسمیںایکاہماجلاسمنعقدہواجسمیںڈپٹیکمشنرگھوٹکیمحمدعثمانعبدﷲ،لیفٹیننٹکرنلاحمدنوازسواتیاورایسایسپیعمرطفیلسمیتڈیایچاواورپاکفوجومیڈیکلافسراننےشرکتکی۔
اسموقعپربرگیڈیئرنےخطابکرتےہوئےکہاکہضلعگھوٹکیمیںکوروناوائرسکےکیسزکمہیںتاہمموجودہصورتحالکےپیشنظروائرسکےخلافقبلازوقتاقداماتاٹھانےکیضرورتہےاسسلسلےمیںضلعیانتظامیہوپولیسسمیتمتعلقہادارےایساوپیزعملدرآمدکروانےکےلئےاپنااپناکرداراداکریںکیوںکہایساوپیزپرعملدرآمدنہہونےکیوجہسےکوروناوائرسکےکیسزبڑھنےکاخدشہموجودہے،انہوںنےکہاکہلوگوںکوقائلکرنےکیکوششکریںکہوہلازمیطورپرماسککااستعمالکریں،ماسککےاستعمالسے 50 فیصدتککیسزکمہوسکتےہیں،میڈیکلافسرانکوبھیچاہیےکہوہاپنےمریضوںکوکوروناوائرسکےنقصاناتسےآگاہکریںکیوںکہجبتکلوگوںکوکوروناکےمتعلقآگہیحاصلنہیںہوگیتبتکمشکلاتکاسامنارہےگا۔
انہوںنےکہاکہکچھلوگسوشلمیڈیاکاغلطاستعمالکرتےہوئےکوروناویکسینکےخلافمنفیپروپیگنڈاکررہےہیںاسلئےعوامکوایسیبےبنیادافواہوںپرتوجہدینےکےبجائےزیادہسےزیادہویکسینکےلئےرجسٹریشنحاصلکرنیچاہیے، کوروناوائرسکےخلافاقداماتکئےجارہےہیں،لوگوںمیںآگہیمہمچلارہےہیںجسوجہسےکافیلوگویکسینلگوانےکےلئےرجسٹریشنلےرہےہیں۔
انہوںنےکہاکہتماماسسٹنٹکمشنرزکوہدایاتجاریکیگئیںہیںکہایساوپیزپرعملدرآمدکروانےکےلئےمؤثراقداماتکئےجائیںاورحکومتسندھکیپالیسیکےمطابقانڈورتقاریبکیروکتھامکررہےہیں. ایسایسپیعمرطفیلنےکہاکہحکومتسندھکیہدایاتکےمطابقضلعگھوٹکیمیںتمامکاروبارمقررکردہوقتپربندکروانےکیحکمتعملیبنائیگئیہے۔
اسموقعپرڈیایچاوڈاکٹرعبدالرزاقمرناسنےبریفنگدیتےہوئےبتایاکہضلعگھوٹکیمیںکوروناوائرسکے 95 مریضہیںجسکاعلاججاریہےجبکہضلعکیپانچوںہسپتالوںمیںآئسولیشنسینٹرزبھیقائمہیںجہاںپردوسوکےقریببیڈمختصکئےگئےہیںانہوںنےمزیدبتایاکہموجودہصورتحالمیںآکسیجنکیکمینہیں،وافرمقدارمیںموجودہے۔
اے پی پی/نذیراحمدملک/فرح











