ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری وقفے وقفے سے جاری

16

مانسہرہ،07 اپریل(اے پی پی):ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری وقفے وقفے سے جاری ہے، سیاحتی مقاماتِ شوگراں کاغان  میں بھی رات بھر ہلکی برفباری وقفے وقفے سے ہوئی جبکہ

گلیات اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔