ایبٹ آباد،09 اپریل (اے پی پی ): یونین کونسل گورینی کے گاوں سماں کڑاگاہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کےسنگ بنیاد کے موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرطارق اللہ نے کہا کہ خیبر بختونخواہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے وژن صحت گھرگھر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے موجودہ حکومت اور عوام کا ساتھ بڑا کارنامہ ہے جس پر عمل پیراہوتے ہوئے عوامی خدمت کو عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے ۔
مقریرین نے کہا کہ چیڑ گلی سماں کمیونٹی ہلتھ سنٹر کا آج سنگ بنیاد رکھاگیا یہ عوامی صحت کا منصوبہ ایک بڑا ہسپتال تعمیر ہوتے ہوئے یہاں صحت کی سہولتیں عوام کو پہنچاتے ہوئے تعاون کرنے والوں کے لئے رہتی دنیاتک صدقہ جاریہ کا سبب بنتے ہوئے جانا جائے گا ۔